واشنگتن : (مانیٹرنگ ڈیسک ) ذرائع کا کینا ہے کہ امریکا نے افغان صدر سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغان صدر کو فون کیا ہے۔ ذرایئع کا دعوی ہے کہ امریکا کی جانب سے افغان صدر سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
سیز فائر کی لیے ضروری ہے کہ اشرف غنی اقتدار سے الگ ہوجائیں : امریکہ
عبداللہ عبداللہ کو ذمہ داری ملنے کا امکان، افغان نائب صدر امر فرار: ذرائع