کراچی (این این آئی) مدینہ منورہ سے لاہور آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز کو دورانِ سفر ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ذرائع کے مطابق پرواز پی کے میں سوار 75 سالہ مسافر کو دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑا، جس پر پائلٹ نے فوری طور پر طیارے کا رخ کراچی کی
جانب موڑ دیا اور کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی میڈیکل ٹیم نے ایئرپورٹ پر مسافر کو فوری طبی امداد فراہم کی، تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں مزید علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔واقعے کے بعد پی آئی اے کی پرواز دیگر مسافروں کو لے کر اپنی منزل لاہور کے لیے دوبارہ روانہ ہوگئی۔
بریکنگ نیوز
- خیبر پختونخواہ،پولیس پر حملے میں ملوث مارا جانیوالا دہشت گرد افغان شہری نکلا
- مدینہ سے لاہور آنیوالی پی آئی اے پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- اسرائیل کا غزہ کے ہسپتال پر فضائی حملہ’حماس کمانڈر سمیت 3 شہید
- چین، روس اور امریکہ کے صدور شین زین میں اہم ملاقات کریں گے
- یورپی ممالک کا غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا منتقل کرنے کا فیصلہ
- پاکستان کی سفارتی کامیابیاں باعث فخر ہیں:رانا ثنااللہ
- این سی سی آئی اے’ بین الاقوامی سائبر فراڈ میں ملوث 130 ملزمان گرفتار
- پنجاب حکومت نے مریم ناز راشن کارڈ کی نومبر کی قسط جاری کر دی
- ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- پٹرول مزید 2 روپے ڈیزل 2 روپے سستا
- اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیکپربمبا ری کے بعدتبا ہی کا منظر۔
- لبنان بعلبیک پر اسرائیلی فضائیہ کی بمبباری8 افراد جان بحق
- انتظامی وجوہات، ملک بھر میں 38 پروازیں منسوخ،30میں تاخیر
- آئینی عدالت’ تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم
- شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال
- بھارتی میڈیا کاپاکستان مخالف پراپیگنڈا ‘ بے بنیاد الزامات بے نقاب
- کراچی:بلاول بھٹوزرداری سندھ کے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی عیادت کررہے ہیں۔
- فلپائن مین شد ید سمندری طوفان لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
- بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
