تازہ تر ین

نوواک جوکووچ کی ویزہ منسوخی کیخلاف اپیل مسترد، آسٹریلین اوپن سے باہر ہو گئے

سڈنی: (ویب ڈیسک) نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن سے باہر ہو گئے، عدالت نے ویزہ منسوخی کے خلاف سربین ٹینس سٹار کی اپیل مسترد کر دی۔
کورونا ویکسین سے استثنیٰ کے معاملے پر آسٹریلیا داخلے کی اجازت نہ ملنے کے اقدام کو نوواک جوکووچ نے عدالت میں چیلنج کیا تھا، آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے سربین کھلاڑی کی اپیل مسترد کر دی، مقامی میڈیا کے مطابق اپیل مسترد ہونے پر انہیں ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔
قبل ازیں آسٹریلین حکومت کے احکامات پر نوواک جوکووچ کو مقامی حکام نے حراست میں لے رکھا تھا، ان اقدامات پر سربین حکومت کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain