Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اپنے نام کی وجہ سے خاتون کی مدد کرنیوالے مصری شخص کو شاہ رخ نے من چاہا تحفہ بھجوا دیا

    By Khabrain Newsجنوری 23, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ان کے نام پر بھارتی پروفیسر کی مدد کرنے والے مصری شخص کے لیے تحفہ بھجوا دیا۔ گزشتہ برس کے آخری ایام میں بھارتی ریاست ہریانہ کی اشوکا یونیورسٹی کی اکنامکس کی پروفیسر اشونی دیش پانڈے نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور بتایا کہ مصر میں مجھے ایک ٹریول ایجنٹ کو ٹکٹس کے لیے ایڈوانس رقم دینی تھی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ رقم منتقلی میں کچھ مسائل درپیش تھے لیکن ٹریول ایجنٹ نے کہا کہ آپ کا تعلق شاہ رخ خان کے ملک سے ہے، میں آپ پر مکمل بھروسہ کرتا ہوں، آپ کی بکنگ کر دیتا ہوں، پیسے بعد میں دے دیجیے گا۔ پروفیسر نے کہا کہ وہ اجنبی شخص شاہ رخ کا اتنا بڑا مداح تھا کہ اس نے کہا کہ کسی اور کے لیے میں یہ بالکل نہ کرتا لیکن شاہ رخ کے لیے کچھ بھی کروں گا۔ بعدازاں رواں برس 10 جنوری کو پروفیسر نے ایک اور ٹوئٹ کیا جس میں کچھ تصاویر تھیں، انہوں نے بتایا کہ میں اور میرے خاوند نے اس ٹریول ایجنٹ سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ کس طرح میری ٹوئٹس بھارت میں وائرل ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹریول ایجنٹ نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اگر ممکن ہو تو وہ شاہ رخ کے آٹوگراف والی تصویر ٹریول ایجنٹ کی بیٹی کے نام سے لینا چاہتے ہیں۔ تاہم اب گزشتہ روز انہوں نے ایک اور ٹوئٹ کی جس میں بتایا کہ آخرکار اس کہانی کا خوبصورت اختتام ہوگیا، شاہ رخ خان کی جانب سے 3 تصاویر موصول ہوئی ہیں، ساتھ ہی ٹریول ایجنٹ کے لیے ایک خوبصورت نوٹ بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ شاہ رخ نے بھارتی پروفیسر کے لیے بھی یہ ہی تحفہ بھیجا۔ اشونی نے ٹوئٹ میں سپر اسٹار کی منیجر پوجا ڈڈلانی کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس خواب کو حقیقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

    طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.