تازہ تر ین

متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کو حوثی باغیوں نے 2 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا تاہم دفاعی نظام کے ذریعے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح حوثی باغیوں کی جانب سے 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے گئے، اماراتی دفاعی نظام نے میزائلوں کا پتہ لگا کر فضا میں ہی تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اماراتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائلوں کی باقیات ابوظہبی کے نواحی علاقے میں گریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain