تازہ تر ین

رابی پیرزادہ کو عبد الستار ایدھی جیسے انسانیت کی خدمت کرنیوالے پسند

لاہور: (ویب ڈیسک) شوبز کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی اور ان جیسے انسانی خدمت کرنے والے لوگوں سے بڑی متاثر ہوں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق اداکارہ نے کہا کہ ایسی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جو ضرورت مند اور دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔
رابی نے کہا کہ میری ڈاکٹر بنن کی خواہش تھی، شوبز کی وجہ سے پڑھائی چھوڑی ، اب جو کر رہی ہوں اس سے مطمئن ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain