تازہ تر ین

جذباتی بے وفائی جسمانی بے وفائی سے زیادہ بدتر: دیپیکا پڈوکون

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ وہ جذباتی بے وفائی کو جسمانی بے وفائی سے زیادہ بدترین سمجھتی ہیں۔
ایک حالیہ انٹرویو میں ان سے بے وفائی سے متعلق سوال کیا گیا تھا کہ وہ اس پر کیا کمنٹس کرینگی، جس پر ان کا کہنا تھا کہ وہ جسمانی بے وفائی کی قطعی حمایت نہیں کر رہیں، تاہم وہ سمجھتی ہیں کہ جذباتی بے وفائی زیادہ بدترین ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کوئی جج نہیں کہ دوسروں کے تعلقات کے بارے میں کوئی رائے دے سکیں۔ تعلقات دراصل ملاپ اور رابطوں کی بنیاد پر استوار ہوتے ہیں اور اگر آپ انہیں کھو دیں تو پھر کوئی تعلق قائم نہیں رہتا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain