تازہ تر ین

جنرل باجوہ نے مجھے کہا فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے انہیں کہا کہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے انہیں کہا کہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا۔

لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کے دوران جب وزیراعظم عمران خان خطاب کرنے آئے تو پی ٹی آئی کے جلسے کے شرکا نے ’ڈیزل ڈیزل‘ کے نعرے لگائے۔

جلسے کے شرکا کے نعروں پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’ابھی میری جنرل باجوہ سے بات ہورہی تھی، مجھے جنرل باجوہ نے کہا ہےکہ عمران فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا‘۔

وزیراعظم نے کہا کہ ’جنرل باجوہ، میں نہیں کہہ رہا لیکن عوام نے ان کا نام ڈیزل رکھ دیاہے‘۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain