کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 352.93 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 43719.82 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روزک ے دوران کاروبار میں 0.81 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 4 کروڑ 89 لاکھ 86 ہزار 559 شیئرز کا لین دین ہوا۔
