تازہ تر ین

ڈپارٹمنٹ کرکٹ کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، فاسٹ بولر حسن علی بھی حامی نکلے

لاہور: (ویب ڈیسک) ڈپارٹمنٹ کرکٹ کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ، کرکٹ ماہرین اور سابق کرکٹرز کے بعد قومی فاسٹ بولر حسن علی بھی پرانے ڈومیسٹک سسٹم کے حامی نکلے۔
غیر ملکی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ ڈپارٹمنٹ کرکٹ سے نہ صرف لوگوں کو روزگار میسر ہوتا ہے بلکہ نوجوانوں کو ٹیلنٹ دکھانے کے بھی زیادہ مواقع ملتےہ یں، 22 کروڑ کی آبادی کے لیے صرف چھ علاقائی ٹیمیں ناکافی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جتنی زیادہ انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان کا دوہ کریں گی اتنے ہی زیادہ نوجوان کرکٹ کی طرف راغب ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain