تازہ تر ین

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم سپین پہنچ گئی

بارسلونا: (ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم سپین میں دومیچز کھیلے گی،میچزسان کوگات دیل بائیس گراونڈ میں ہونگےجو 3 اور 4 مئی کو کھیلے جائیں گے۔
کمیونٹی سے گزارش کی گئی ہے کہ میچز کے روز پاکستانی پرچموں کے ساتھ بڑی تعداد میں شریک ہوں اور اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں اور فیملیز کے ساتھ آئیں،دونوں میچز دن ایک بجے شروع ہونگے۔ٹیم بارسلونا ایئر پورٹ پر پہنچی تو پاکستانی قونصلخانہ اور پی ٹی آئی سپین کے صدر شیراز بھٹی اور دیگر کمیونٹی رہنماوں نے ٹیم کا استقبال کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain