تازہ تر ین

مسجد نبویﷺ میں نعرے بازی کا واقعہ، پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے نعرے بازی کے واقعے پر پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی۔
سعودی عدالت نے پاکستانی شہری محمد طاہر کو تین سال قید کی سزا سناتے ہوئے دس ہزار ریال جرمانہ بھی عائد کیا۔ محمد طاہر پر الزام تھا کہ انھوں نے مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی وفد سے بدتمیزی اور افراتفری کی ویڈیو سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کی جو بعد میں وائرل ہوئی۔
محمد طاہرعدالتی فیصلے کے خلاف تیس روز کے اندر اپیل دائر کر سکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain