تازہ تر ین

ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے پر 25 سے 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹیکس چور شاپنگ مال اور برانڈ کے خلاف کریک ڈاؤن کے فیصلے کے تحت ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے 25 سے 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز زیر غور ہے۔
آئندہ بجٹ میں ٹیکس چوروں کی شامت، ٹیکس چوروں کو جرمانے اور سزا کے ساتھ اکاؤنٹس بھی ضبط ہوں گے، ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے 25 سے30 لاکھ جرمانے کی تجویز سامنے آئی ہے، سیلز ٹیکس کی مشینیں نہ لگانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی ہو گی۔
ذرائع کے مطابق عوام سے سیلز ٹیکس وصول کرکے خزانے میں جمع نہ کرانے کی گرفت ہوگی، پوائنٹ آف سیلز مشینیں نہ لگانے والے شاپنگ مال شکنجے میں آئیں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain