تازہ تر ین

آئی سی سی کا اگلے سیزن کے لیے امپائرز کے ایلیٹ پینل کا اعلان، علیم ڈار بھی شامل

لاہور: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے اگلے سیزن کے لیے امپائرز کے ایلیٹ پینل کا اعلان کر دیا، پاکستان کے علیم ڈار بھی پینل میں شامل ہیں۔
آئی سی سی گورننگ کونسل نے اگلے سیزن کے لیے امپائرز کے ٹاپ گروپ کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان کی جانب سے علیم ڈار کو شامل کیا گیا، پینل میں شامل دیگر امپائرز میں کمار دھرماسینا ، ماریس ایرسمس ، مائیکل گف ، رچرڈ کیٹل برو ، جوئیل ولسن اور نیتن مینن شامل ہیں۔
کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain