تازہ تر ین

پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی، سری لنکا سے شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم چوتھے نمبر پر پہنچ گئی۔
ایک درجہ ترقی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں چوتھی سے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے، نیوزی لینڈ کی پہلی پوزیشن بدستور برقرار ہے۔
انگلینڈ دوسرے نمبر موجود ہے جبکہ بھارتی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain