تازہ تر ین

قبائلی اضلاع کے فنڈز میں کمی کے بعد وہاں صحت کارڈ سہولت بند کی جارہی ہے: وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں کمی کے بعد وہاں صحت کارڈ سہولت بند کی جارہی ہے۔
محمود خان نے اپنے بیان میں کہا کہ چور ٹولہ قبائلی عوام کے حقوق بھی چوری کرنا چاہتا ہے، وفاقی حکومت فوری قبائلی اضلاع کے صحت کارڈ کیلئے فنڈز فراہم کرے۔
وزیراعلیٰ کے پی نے مزید کہا کہ فنڈز دیے جائیں تاکہ قبائلی اضلاع کے عوام کو صحت کارڈ پلس کی سہولت فراہم کرسکیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain