Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چار سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی تعینات
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
    • 27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں
    • کفایت شعاری مہم نافذ 50 فیصد سرکاری گاڑیاں گراوئنڈ ایندھن بھی نصف 3 ماہ کیلئے غیرملکی سرکاری دوروں پر پابندی دکانیں رات 9 بجے بند
    • امریکی وزیر دفاع کے مواخذے کی قرارداد پیش
    • بلوچستان3 ، خیبرپختونخوامیں 10 دہشت گرد ہلاک ،6جوان شہید
    • فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ اہم امور پر تبادلہ خیال
    • پاکستان کی حوثیوں کو سخت وارننگ
    • احتجاج پر امن 27 ستمبر کو عوام اپنے حق کیلئے نکلیں گئے سہیل آفریدی
    • محکمہ صحت کی غفلت پیجاب میں سوائن فلو کا خطرہ منڈ لانے لگا
    • قندھار ہلمند میں حملے طالبان رجیم کے 3 اہلکار ہلاک
    • مریم نواز نے جہاز استعمال پر پونے 3 کروڑ خرچ ادائیگی کی رسید دکھا دی
    • جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
    • اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • ٹیکس معاملے میں کسی سے خصوصی رعایت نہیں برتی جا رہی وزیر خزانہ
    • فواد چودھری کی جہالت کا جواب گروک نے ہی دیدیا:عظمیٰ بخاری
    • مکہ مکرمہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں،خواجہ آصف
    • شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ
    • امریکا نے سعودی عرب کو جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی F-35
    • امریکی ڈرون کمپنی کا پاک فوج کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صورتحال برقرار رہی تو ڈیزل 500، پٹرول 430روپے تک پہنچ سکتا ہے:حفیظ پاشا

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش اور عالمی منڈی میں خام

    تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی صورتحال برقرار رہی تو پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 500 جبکہ پیٹرول کی قیمت 430 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث حالات انتہائی خراب ہیں اور برینٹ خام تیل کی قیمت میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے۔ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 11 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے جاچکے ہیں، ایسا وقت بھی آسکتا ہے کہ ملک کی نصف سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے چلی جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چار سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی تعینات

      برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

      27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.