Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • DIG آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفترمیں کھلی کچہری کا انعقاد
    • سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقی ہم منصب انجیلا تھوکزلیڈیڈیزا کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کھاریاں کی حدود میں فائرنگ سے 2 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ‘ آر پی او سے رپورٹ طلب
    • قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چار سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی تعینات
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
    • 27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں
    • کفایت شعاری مہم نافذ 50 فیصد سرکاری گاڑیاں گراوئنڈ ایندھن بھی نصف 3 ماہ کیلئے غیرملکی سرکاری دوروں پر پابندی دکانیں رات 9 بجے بند
    • امریکی وزیر دفاع کے مواخذے کی قرارداد پیش
    • بلوچستان3 ، خیبرپختونخوامیں 10 دہشت گرد ہلاک ،6جوان شہید
    • فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ اہم امور پر تبادلہ خیال
    • پاکستان کی حوثیوں کو سخت وارننگ
    • احتجاج پر امن 27 ستمبر کو عوام اپنے حق کیلئے نکلیں گئے سہیل آفریدی
    • محکمہ صحت کی غفلت پیجاب میں سوائن فلو کا خطرہ منڈ لانے لگا
    • قندھار ہلمند میں حملے طالبان رجیم کے 3 اہلکار ہلاک
    • مریم نواز نے جہاز استعمال پر پونے 3 کروڑ خرچ ادائیگی کی رسید دکھا دی
    • جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
    • اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • ٹیکس معاملے میں کسی سے خصوصی رعایت نہیں برتی جا رہی وزیر خزانہ
    • فواد چودھری کی جہالت کا جواب گروک نے ہی دیدیا:عظمیٰ بخاری
    • مکہ مکرمہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں،خواجہ آصف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محکمہ صحت کی غفلت پیجاب میں سوائن فلو کا خطرہ منڈ لانے لگا

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان ( خصوصی رپورٹر)پنجاب میں موسم گرما اختتام ہونے کو ہے لیکن ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ غفلت کی نیند سورہا ہے ،موسمی تبدیلی و شدت آنے کے باعث  ایچ این ون ایچ ون (سوائن فلو) پھیلنے کا خطرہ سر پرمنڈلانے لگا۔کمزور قوت مدافعت والے افراد وطبی عملہ کے ایچ ون این ون عرف عام سوائن فلو کی ویکسی نیشن بارے تاحال زیرو انتظامات ہیں ۔ستمبر یاپھر اکتوبر کے شروع میں ویکسین کا بہترین وقت ہے۔کیونکہ ویکسین لگنے کے 3 سے 4 ہفتے تک اینٹی باڈیز بنتی ہیں۔چند سال قبل صرف نشتر ہسپتال ملتان میں ایچ ون این ون سے 49 ہلاکتیں ہوئیںاور سینکڑوں مریض رپورٹ ہوئے۔شروع میں طبی عملہ کے لیے ایچ ون این ون سے بچاؤ کے لیے ویکسین فراہم کی گئی۔اب کئی سال سے طبی عملہ اپنی مدد آپ کے تحت ویکسی نیشن کروانے پر مجبور ہے۔طبی ماہرین کے مطابق ایچ ون این ون ابتداء میں خنزیر سے پھیلا۔اب آسانی سے ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو جاتا ہے۔یہ دراصل سانس کی نالی کی بیماری ہے۔جبکہ علامات موسمی فلو کی طرح ہے۔جیسے ناک بہنا،سردرد ،بخار ،گلہ کی سوزش ،جسم شدید درد،تھکاوٹ وغیرہ شامل ہیں۔دائمی مریض،بزرگ،حاملہ خواتین ،بچے و کمزور مدافعت والے اس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔بچاؤ کے لیے متاثرہ شخص سے ہاتھ ملانے سے پرہیز کریں۔چھینک آنے پر رومال یا پھر ہاتھ سے منہ کو ڈھانپ کر رکھیں۔مرض کی شکایات پر مستند معالج سے رجوع کریں۔سال میں ایک بار ستمبر یاپھر اکتوبر کے شروع میں انفلوئنزا کی ویکسین ضرور کروا لیں۔
    سوائن فلو

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      DIG آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفترمیں کھلی کچہری کا انعقاد

      سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقی ہم منصب انجیلا تھوکزلیڈیڈیزا کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

      آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کھاریاں کی حدود میں فائرنگ سے 2 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ‘ آر پی او سے رپورٹ طلب

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.