Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اصافے کا خاتمہ
    • امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری
    • ہیئر’ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ‘ 3 فرار
    • 60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن
    • مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملہ سپر ریڈ لائن صورتحال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی ہے: جنرل (ر)زاہد محمود
    • 10 روپے کے بینک نوٹ کی بندش سے متعلق رپورٹس کی وضاحت
    • نور شناخت اسپیکر سیریز میں پاکستانی کھانوں اور قومی شناخت پر مکالمہ
    • ریاض میں گلوبل امیج ایوارڈز پاکستانی اہم کاروباری شخصیات سر فہرست
    • اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مؤثر دفتری انتظام کیلئے پرنسپلز’ وائس پرنسپلز’ ڈائریکٹرز و ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی ٹریننگ کی جائیگی
    • جناح ہسپتال لاہور میں بے ضابطگیوں کے خاتمے کیلئے ایم ایس کی کارروائی
    • درپیش بنیادی مسائل کے حل’ بہتر سروس ڈلیوری کیلئے وفاق اور صوبوں کے ترجیحات کویکجا کرناناگزیر : بلا ل اظہر کیانی
    • پریشر ہارن کے خلاف کارروائیوں میں ریکارڈ اضافہ
    • پاکستان بچانے چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام مصطفی کمال
    • نبی کریم ۖ کی آمد کا دن بنی نوع انسان کی تاریخ کا بہترین دن: ڈاکٹرمحمدعلی
    • فیول کی روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی قیمتیں مہنگائی کا طوفان ،اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیںکرنے لگیں ، شہری بلبلا اٹھے
    • لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، غیر مجاز ایلوپیتھک علاج پر جرمانہ بحال
    • ضلعی گورنمنٹ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر متحرک ہے’ کارروائی کررہے: ترجمان
    • سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق کوئی بھی چیز فروخت نہیں ہورہی: خبیب الرحمن
    • آلودگی پھیلانے والے 37یونٹ مسمار، سموگ سے قبل کریک ڈائون مزید سخت
    • ملک میں امن ہو گا تو انویسٹمنٹ بھی آئے گی: حافظ طاہر اشرفی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    DIG آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفترمیں کھلی کچہری کا انعقاد

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا روزانہ کی بنیاد پر اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری ہے۔ امروز بھی کھلی کچہری میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فیصل کامران نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر  متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خاتون سائلہ کا کرایہ دار سے 2 ماہ کا کرایہ نہ ملنے اور میٹر اتارنے کی شکایت پر ایس ایچ او غازی آباد کو شواہد کی روشنی میں قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ اسی طرح بزرگ شہری کی رقم نہ ملنے کی شکایت پر ایس ایچ او نشتر کالونی کو فوری طور پر رقم دلوانے کی ہدایت کی گئی۔ سوتیلے بھائیوں کا وراثتی جائیداد کا حصہ مانگے پر خاتون سائلہ کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کی شکایت پر ایس ایچ او راوی روڈ کو سائلہ کو تحفظ فراہم کرنے اور وراثتی جائیداد میں حصہ دلوانے کا حکم دیا گیا۔ فیصل کامران نے شہری کا سابقہ مالک پر مارنے پیٹنے اور چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے کا الزام پر ایس ایچ او نولکھا کو حقائق سامنے لانے کی ہدایت کی۔ اسی طرح شہری کی ٹریول ایجنٹ پر باہر بھیجنے کے سلسلے میں 5 لاکھ روپے خرد برد کرنے کی درخواست پر ایس ایچ او شاہدرہ کو بعد از تصدیق مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خاتون سائلہ کا سابقہ مالکن پر جھوٹا چوری کا مقدمہ کروانے کی شکایت پر ایس ایچ او شمالی چھائونی کو حقائق جاننے، انصاف فراہم کرنے کا حکم دیا۔ نجی کوریئر کمپنی کے مالک کا اپنے ملازمین پر 19 لاکھ روپے خرد برد کرنے کی شکایت پر ایس ایچ او ریس کورس کو شواہد کی روشنی میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا۔ فیصل کامران کا کہنا تھا کہ عوام کو تحفظ اور قانونی رہنمائی فراہم کرنا پولیس کا فرض ہے۔ شہری ہفتہ میں 6 روز اپنی درخواستوں کے سلسلے میں 01 تا03 بجے سہ پہر میرے دفتر تشریف لائیں۔ اتوار کو دوپہر 12 بجے فیس بک لائیو پر بھی شہریوں کی شکایات اور تجاویز سن کر دادرسی کی جا رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اصافے کا خاتمہ

      ہیئر’ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ‘ 3 فرار

      60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.