کراچی( بزنس رپورٹر)سعودی عرب کے شہر ریاض میں گلوبل امیج ایوارڈز کی پروقار تقریب کا
انعقاد کیا گیا۔جس میں پاکستان، مصر، ایشیا، سعودی عرب، دبئی، قطر، بحرین، کینیڈا، لندن، امریکا سمیت دنیا کی نمایاں کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر پاکستان سے جمعیت پنجابی سوداگران دہلی کی مینجمنٹ کمیٹی کے ممبر اور امان ٹاور کے چیف ایگزیکٹو عتیق الرحمن اللہ والا کو کمیونٹی کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر احمد بن عبد الکریم ال خلیفہ کی جانب سے گلوبل کمیونٹی سروسز ایوارڈ سے نوازا گیا جو کمیونٹی سروسز کے شعبے میں ان کی خدمات کا عالمی سطح پر اعتراف ہے ۔ اس موقع پر عتیق اللہ والا کا کہنا تھا کہ وہ یہ اعزاز جمعیت پنجابی سوداگران دہلی کے نام کرتے ہیں۔ تقریب کو ای ایم اے انٹرپرائز ایونٹ پلانر کے سی سی او اظہر ضیا کی شرکت نے بھی دوام بخشا اور انھیں بھی گلوبل ایونٹ سروس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اظہر ضیا کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ ان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے جس سے ایونٹ مینجمنٹ کے شعبے میں پاکستان کا نام بھی مزید روشن ہوا ہے۔ پاکستانی ستاروں کے جھرمٹ میں ایک نام عاطف اقبال کا بھی تھا ایچ آئی جی کیو گروپ اینڈ ویڈا لیبارٹریز کے سی او کی حیثیت سے دنیا بھر میں جانے پہنچانے جاتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- BISPقائمہ کمیٹی ادائیگی نظام کی نگرانی شفافیت پر سنگین تحفظات
- پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہو سکتا ہے
- لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، غیر مجاز ایلوپیتھک علاج پر جرمانہ بحال
- شہید کانسٹیبل اسد خان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
- عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں: کیپٹن(ر) صفدر
- 5 اگست 2019ء سے ابتک 1ہزار سے زائد کشمیری شہیدکر دیئے گئے
- علی پرویز ملک سے صوبائی وزیر توانائی خیبرپختونخواہ کی ملاقات
- موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا آسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ پٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیم بارے شہریوں کے تاثرات سنے
- سابق رکن صوبائی اسمبلی رہنما پی ٹی آئی چوہدری افتخارگوندل کیخلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا
- طائز میں جھڑپیں، 30 حوثی ہلاک: یمنی فوج
- ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، ٹرمپ
- فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی سبسکرپشن ایک بنڈل میں
- سرکاری افسران کے اثاثوں کے گوشوارے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
- ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
- پاکستان کے پانڈا بانڈ کو عالمی اعزاز مل گیا
- امریکی رکن پارلیمان نے اسرائیل کو بموں کی فروخت کی مخالفت کر دی
- لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار
- لیسکو کا صارفین کو بروقت بلنگ اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم
