Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، 250 انفورسمنٹ و آڈٹ افسران تعینات ہوںگے
    • پاکستان، آسٹریلیا تجارتی تعلقات کے لیے کاروباری روابط کا تسلسل ناگزیر ہے، ٹموتھی کین
    • ہفتے میں 3 دن سکول بند رکھنے کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتا: رانا سکندر حیات
    • پاک چین تعاون سے 200 اساتذہ کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ تربیت مکمل
    • 900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34ویں نمبرپر
    • سٹریٹ لائٹ خراب ہونے سے رات کو گلی محلوں میں اندھیروں کا راج
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملہ سپر ریڈ لائن صورتحال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی ہے: جنرل (ر)زاہد محمود
    • سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقی ہم منصب انجیلا تھوکزلیڈیڈ یزا کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
    • جی ٹی روڈ گلیانہ موڑ پر خطرناک گڑھے، حادثات کا خدشہ بڑھ گیا
    • پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سنٹر’ پولیو وائرس کیخلاف مسلسل اقدامات کرنا ہونگے: ای او سی
    • لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار
    • لندن میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کے گھر میں نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی مبینہ کوشش
    • پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • BISPقائمہ کمیٹی ادائیگی نظام کی نگرانی شفافیت پر سنگین تحفظات
    • پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہو سکتا ہے
    • لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، غیر مجاز ایلوپیتھک علاج پر جرمانہ بحال
    • شہید کانسٹیبل اسد خان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
    • عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں: کیپٹن(ر) صفدر
    • 5 اگست 2019ء سے ابتک 1ہزار سے زائد کشمیری شہیدکر دیئے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    علی پرویز ملک سے صوبائی وزیر توانائی خیبرپختونخواہ کی ملاقات

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے وزیر توانائی خیبرپختونخوا نذیر احمد عباسی نے ملاقات کی جس میں وفاقی و خیبر
    پختونخوا کے وزرائے توانائی نے عوامی فلاح کے لیے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور ملکی سپلائی صورتحال پر بریفنگ دی۔ علی پرویز ملک نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں تیل و گیس تلاش سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے جامع سیکیورٹی پلان پر کام جاری ہے۔وزیر توانائی خیبرپختونخوا نزیر احمد عباسی نے کہاکہ ای اینڈ پی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے صوبائی حکومت مکمل تعاون کرے گی۔ علی پرویز ملک نے کہاکہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ عوام کی فلاح اور ریاست کے مفاد کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔وزیر توانائی خیبرپختونخوا نے کہاکہ ایل پی جی پالیسی کے تحت پہاڑی علاقوں کے لیے مختص 10 فیصد کوٹے کا مؤثر استعمال پر صوبائی ایل پی جی کمپنی قائم کرنے کی تجویز دی ،خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی تلاش بڑھانے سے صوبائی رائلٹی میں اضافہ ہوگا۔وزیرتوانائی نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں کنوؤں کی کامیابی کی شرح عالمی اوسط سے زیادہ ہے۔ علی پرویز ملک نے کہاکہ جنگ کے باعث گیس کی فراہمی دباؤ کا شکار ہے، صورتحال بہتر ہونے پر تقسیم کا جائزہ لیا جائے گا۔ انہوںنے پہاڑی علاقوں کے لیے 10 فیصد ایل پی جی کوٹے کے استعمال کی تجویز دی ۔ علی پرویز ملک نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے توانائی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے،عوامی فلاح کو سیاست سے بالاتر رکھنا ہوگا۔وزیر توانائی خیبرپختونخوا نذیر احمد عباسی نے کہاکہ مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، 250 انفورسمنٹ و آڈٹ افسران تعینات ہوںگے

      پاکستان، آسٹریلیا تجارتی تعلقات کے لیے کاروباری روابط کا تسلسل ناگزیر ہے، ٹموتھی کین

      ہفتے میں 3 دن سکول بند رکھنے کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتا: رانا سکندر حیات

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.