لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی میں وجاہت سے 3 لاکھ 25 ہزار روپے اور موبائل فون،گجرپورہ میں عامر سے 3 لاکھ دس ہزار روپے اور موبائل فون، نواب ٹائون میںپرویز سے3 لاکھ روپے اور موبائل فون، اسلام پورہ میں گل زمان سے اڑھائی لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔ گارڈن ٹائون اور سندر سے گاڑیاں جبکہ بھاٹی گیٹ ہربنس پورہ اور لیاقت آباد سے موٹر سائیکلیں چوری ہوگئیں۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، 250 انفورسمنٹ و آڈٹ افسران تعینات ہوںگے
- پاکستان، آسٹریلیا تجارتی تعلقات کے لیے کاروباری روابط کا تسلسل ناگزیر ہے، ٹموتھی کین
- ہفتے میں 3 دن سکول بند رکھنے کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتا: رانا سکندر حیات
- پاک چین تعاون سے 200 اساتذہ کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ تربیت مکمل
- 900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34ویں نمبرپر
- سٹریٹ لائٹ خراب ہونے سے رات کو گلی محلوں میں اندھیروں کا راج
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملہ سپر ریڈ لائن صورتحال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی ہے: جنرل (ر)زاہد محمود
- سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقی ہم منصب انجیلا تھوکزلیڈیڈ یزا کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
- جی ٹی روڈ گلیانہ موڑ پر خطرناک گڑھے، حادثات کا خدشہ بڑھ گیا
- پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سنٹر’ پولیو وائرس کیخلاف مسلسل اقدامات کرنا ہونگے: ای او سی
- لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار
- لندن میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کے گھر میں نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی مبینہ کوشش
- پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- BISPقائمہ کمیٹی ادائیگی نظام کی نگرانی شفافیت پر سنگین تحفظات
- پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہو سکتا ہے
- لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، غیر مجاز ایلوپیتھک علاج پر جرمانہ بحال
- شہید کانسٹیبل اسد خان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
- عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں: کیپٹن(ر) صفدر
- 5 اگست 2019ء سے ابتک 1ہزار سے زائد کشمیری شہیدکر دیئے گئے
