Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہفتے میں 3 دن سکول بند رکھنے کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتا: رانا سکندر حیات
    • پاک چین تعاون سے 200 اساتذہ کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ تربیت مکمل
    • 900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34ویں نمبرپر
    • سٹریٹ لائٹ خراب ہونے سے رات کو گلی محلوں میں اندھیروں کا راج
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملہ سپر ریڈ لائن صورتحال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی ہے: جنرل (ر)زاہد محمود
    • سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقی ہم منصب انجیلا تھوکزلیڈیڈ یزا کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
    • جی ٹی روڈ گلیانہ موڑ پر خطرناک گڑھے، حادثات کا خدشہ بڑھ گیا
    • پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سنٹر’ پولیو وائرس کیخلاف مسلسل اقدامات کرنا ہونگے: ای او سی
    • لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار
    • لندن میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کے گھر میں نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی مبینہ کوشش
    • پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • BISPقائمہ کمیٹی ادائیگی نظام کی نگرانی شفافیت پر سنگین تحفظات
    • پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہو سکتا ہے
    • لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، غیر مجاز ایلوپیتھک علاج پر جرمانہ بحال
    • شہید کانسٹیبل اسد خان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
    • عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں: کیپٹن(ر) صفدر
    • 5 اگست 2019ء سے ابتک 1ہزار سے زائد کشمیری شہیدکر دیئے گئے
    • علی پرویز ملک سے صوبائی وزیر توانائی خیبرپختونخواہ کی ملاقات
    • موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا آسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی سبسکرپشن ایک بنڈل میں

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    کراچی(این این آئی) میٹا نے فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کے صارفین کے لیے نئی مشترکہ سبسکرپشن سروس ‘میٹا ون’ متعارف
    کرا دی، جس کے تحت مختلف ایپس کی الگ الگ سبسکرپشنز کو ایک ہی بنڈل میں شامل کیا گیا ہے۔میٹا کے مطابق ‘میٹا ون’ کے ذریعے صارفین کو کمپنی کی مختلف ایپس میں متعدد جدید مصنوعی ذہانت کے فیچرز اور پیشہ ورانہ ٹولز تک رسائی حاصل ہوگی۔ نئی سروس کا مقصد فیس بک پلس، انسٹاگرام پلس اور واٹس ایپ پلس میں دستیاب 50 سے زائد فیچرز کو ایک ہی سبسکرپشن کے تحت فراہم کرنا ہے۔کمپنی کے مطابق مذکورہ تینوں سروسز کے موجودہ صارفین کی مجموعی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ نئی سبسکرپشن سروس کے ذریعے صارفین کو مختلف ایپس کے فیچرز ایک ہی منصوبے کے تحت استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔میٹا نے ‘میٹا ون’ کے تحت صارفین کے لیے ‘کور’ اور ‘پریمیم’ پلانز بھی متعارف کرائے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہفتے میں 3 دن سکول بند رکھنے کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتا: رانا سکندر حیات

      پاک چین تعاون سے 200 اساتذہ کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ تربیت مکمل

      900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34ویں نمبرپر

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.