تازہ تر ین

سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ، یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا جس سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔
اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کا نیا ذخیرہ ضلع ٹنڈو الہ یار سے دریافت ہوا، ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرہ سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکل سکتا ہے جبکہ یومیہ 50 لاکھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔
تیل وگیس کے ذخیرے کی دریافت کے لئے 2573 میٹر کھدائی کی گئی، مذکورہ ذخیرہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے دریافت کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain