Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ اوقاف لاہور میں نوکریاں دلانے کے نام پر شہریوں سے رقوم بٹورنے کا معاملہ سامنے آگیا
    • یہ افراد انتقامی کارروائی کے طور پر جھوٹی’ من گھڑت درخواستیں جمع کروا رہے ہیں : رانا احسان کا مؤقف
    • موٹر سائیکلوں گاڑیوں کی چوری وارداتیں میں بے تحاشہ اضافہ پولیس خاموش تماشائی
    • کرایہ دارطبقہ یکطرفہ طورپر مالک مکان سے قانونی تعلق ختم نہیں کرسکتا، لاہور ہائیکورٹ
    • وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورکی چین کے قومی دنپر صدرشی جن پنگ اور برادر چینی عوام کو مبارکباد
    • گورنرراج یاایمرجنسی کی باتیںمحض افواہیں، صدر مملکت قائل ہوئے تو فیصلہ کرینگے، سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی
    • خان یونس پر اسرائیلی حملے معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر شہید
    • اکتوبر’لیاقت علی خان ‘مولانا اعظم طارق قتل’فاروق لغاری’غلام اسحاق خان کا انتقال ہوا
    • واٹس ایپ کو الوداع ایلون مسک نے ایکس چیٹ لانچ کر دیا انکرپشن کے ساتھ فون نمبر کے بغیر استعمال کی سہولت
    • محکمہ سول ایجوکیشن کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوںمیں سہولیات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلوا ضافہ
    • ستمبر 2026 پنجاب بھر 41,472 ٹریفک حادثات میں 330افراد جان بحق ڈاکٹر رضوان
    • 9.41ارب روپے مالیت سے زائد ٹیکس فراڈ ایف بی ار نے85 ٹیکس دہندگان کے خلاف کیسز بنا دیے
    • تیمور احمد کا ترکیہ ‘اسکودر ڈسٹرکٹ بلدیہ کا دورہ، میئر دندار ضیا سے ملاقات
    • اے این ایف کی مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • جیلوں میں قیدکشمیری نوجوانوں کا مستقبل بری طرح متاثر ہو رہا ہے، فاروق عبداللہ
    • محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانا حکومت کی مزید نااہلی ہوگی:لیاقت بلوچ
    • پی ٹی آئی دھرنا’ پنجاب سمیت پولیس کو انتظامی مشکلات کا سامنا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پنشن اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جونی ڈیپ ایک مرتبہ پھر’جیک اسپیرو ‘کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے؟

    By Khabrain Newsجون 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کے سپر اسٹار جونی ڈیپ معروف فلم سیریز ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ میں دوبارہ اداکاری کے جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے۔
    غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جونی ڈیپ اور ان کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد ہالی ووڈ فلم کمپنی ’ڈزنی‘ کی جانب سے جونی ڈیپ کو 301 ملین روپے کی ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے۔
    ہالی ووڈ کے بحری قزاق ’جیک اسپیرو ‘کی اپنے جزیرے پر واپسی کی خبریں گرم ہیں اور میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ڈزنی اور جونی ڈیپ فلم سیریز ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ کی نئی فلم بنانے کے لیے رابطے میں ہیں۔
    یاد رہے کہ ہالی ووڈ کی مشہور فلم فرنچائز ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ وہ فلم ہے جس سے جونی ڈیپ کو دنیا بھر میں خوب شہرت ملی اور ان کے کیریئر نے آسمان کی بلندیوں کا سفر طے کیا ، یہی وجہ ہے کہ انہیں فلمی نام ’جیک اسپیرو‘ سے زیادہ جانا اور پہچانا جاتا ہے۔
    خیال رہے کہ جونی ڈیپ اپنی اہلیہ ایمبر ہرڈ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں الزمات کے باعث 2018 میں ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ کی آخری ریلیز ہونے والی ’فلم ڈیڈ مین ٹیلز نو ٹیلز‘ کے بعد فرنچائز سے فارغ کر دیے گئے تھے۔
    تاہم گزشتہ دنوں 7 ہفتوں کے ٹرائل کے بعد ورجینیا کی عدالت نے جونی ڈیپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے امبر ہرڈ کو حکم دیا کہ وہ سابق شوہر کو 10.3 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کریں بعدِ ازاں جونی نے امبر سے پیسے وصول کرنے سے منع کرتے ہوئے ان پر یہ جرمانہ معاف کردیا تھا۔
    واضح رہے کہ جونی ڈیپ 2003 سے لیکر 2018 تک پائریٹس آف دی کیریبین کی پانچ فلموں میں کام کرچکے ہیں لیکن فرنچائز سے نکالے جانے کے بعد جونی ڈیپ نے کہا تھا کہ وہ ڈزنی کے ساتھ مزید کام نہیں کریں گے کیونکہ انہوں نے عدالتی فیصلے کے بغیر انہیں ملزم ٹھہرایا ہے۔
    تاہم اب جونی ڈیپ کے مداح ڈزنی کے ساتھ فرنچائز کو دوبارہ جوائن کرنے پر بےحد خوش ہیں اور بےصبری سے سیریز کے اگلے سیکوئل کا انتظار کر رہے ہیں سوشل میڈیا پربھی ر اداکار کے مداح فرنچائز میں جیک اسپیرو کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے نظر آ رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.