Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
    • پاکستان پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے: ڈاکٹر مختار احمد بھر
    • اوباما مڈ ٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی حمایت کیلئے سرگرم
    • پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف درخواست ‘ ڈی سی لاہور اور شیخوپورہ سے رپورٹ طلب
    • واہگہ زون افسران کی نا اہلی اور سعپرستی کی وجہ سے سب سے زایدہ غیر قانونی تعمیرات کا انکشاف
    • نشاندہی کی صورت میں بھرپور کارروائی کی جائیگی:ترجمان
    • واہگہ زون کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات کی تصویری جھلکیاں
    • لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے چینی ڈپٹی ہیڈ آف مشن ملاقات کررہے ہیں۔
    • مریم اورنگزیب سے چینی ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی ملاقات
    • اسلام آباد:شہری امریکی سفارتخانے کی جانب سے پہلی شاہکار فنکار ایلومنائی آرٹسٹ نمائش میں فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
    • عرب ملکوں کی سعودی ایئرپورٹ اور آئل فیلڈ پر حوثیوں کے مہلک حملوں کی مذمت
    • چین سے مزید179الیکٹرک بسیں کراچی پہنچ گئیں
    • شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ضبط شدہ سامان کی نیلامی کے نئے قواعد تیار
    • پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • کاربن ٹیکس کی رقم کس صوبے کو کتنی مل رہی ہے، کسی کو کچھ معلوم نہیں: شیری رحمن
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر عرفان دبوروف ملاقات کررہے ہیں۔
    • عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے نئے سفیر عرفان داوودوف کی ملاقات
    • چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • لاہور ہائیکورٹ’ پنجاب ریونیو اتھارٹی کا طریق کار غلط قرار دیتے ہوئے ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم کا کورونا میں مبتلاہونے پر مریم اور صفدر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

    By Khabrain Newsجولائی 16, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے کورونا میں مبتلا ہونے پر دونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
    ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ سن کر دکھ ہوا کہ مریم بیٹی اورکیپٹن صفدرکا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، دونوں کی جلد صحت یابی کے لیے میری دلی دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔
    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح مریم نے مسلم لیگ ن کی سیاسی مہم کی قیادت کی، اس پر ہم سب کو فخر ہے۔
    خیال رہےکہ مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا تھا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
    واضح رہےکہ مریم نواز پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی انتخابی مہم چلارہی تھیں اور گزشتہ چند دن میں انہوں نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انتخابی جلسےکیے تھے۔
    خیال رہےکہ پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل بروز 17 جولائی کو ہوگی جس میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے: دفتر خارجہ

      کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز

      لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.