Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تعلیمی اسناد پر قانونی تنازع انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفی
    • استقبالیہ تقریب میں میکرون کے سامنے دو فرانسیسی گارڈ اچانک زمین پر گر پڑے، ویڈیو وائرل
    • تربیلا ڈیم خرابی: حفاظتی اقدامات کے تحت ٹنل نمبر 5میں آمد و رفت بند
    • ملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسیلی ٹیشن سنٹرز کے قیام کا فیصلہ
    • مستونگ: بارود سے بھری گاڑی کاحملہ ناکام’ 3دہشت گرد ہلاک ‘2 شہری شہید
    • زبان کی حفاظت کرو ‘دل صاف رکھو ‘ساری مشکلات ختم ہوجائینگی’ علماء کا خطاب
    • پاکستانی چین کے خلائی سٹیشن میں داخل’ پہلے غیر ملکی خلا باز بنیں گے
    • کارپوریٹ سیکٹر کے منافع میں 9 ماہ کے دوران 25فیصد اضافہ ہوا، مشیر خزانہ
    • شاہ محمود جلد رہا چئیرمین تحریک انصاف کی ذمہ داری سنبھا لیں گے ذرائع
    • اسلام آباد: وزیر اعلیٰ مر یم نواز’نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار’مراد علی شاہ ‘فیصل کر یم کنڈی اور سر فراز بگٹی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے تحت بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • وفاقی آئینی عدالت نے ایم پی او کیسز کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردی
    • پنجاب میں سرمایہ کاروں تحفظ اچھے منافع کی ضمانت دینگے مریم نواز
    • بیرسٹر گوہر کی لاہور آمد’ زین قریشی کے ہمراہ پی آئی سی میں شاہ محمود قریشی کی عیادت
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا مزید تنگ اسعد محمود کے مالیاتی امور اتہائی مشکوک مہم ورار
    • ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا داخلی امور پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت
    • وزیراعظم کا بڑا فیصلہ’ وفاقی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی اہلکاروں کے قیام پر پابندی عائد
    • لاہور ملتان فضائی آلودگی انتہا کو پہنچ گئی موٹروے ١یم 4 اور 5 مختلف مقامات پر دھند کے باعث بند
    • وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری
    • حوثیوں نے مسجدالحرام کے قریب پھر 2 بلیسٹک میزائل داغ دیئے سعودی دفاعی نظام نے فضاء میں تباہ کر دئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    استقبالیہ تقریب میں میکرون کے سامنے دو فرانسیسی گارڈ اچانک زمین پر گر پڑے، ویڈیو وائرل

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس(این این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایلیسی پیلس کے باہر سلوواکی صدر پیٹر پیلیگرینی کے استقبال کی تقریب کے دوران فرانسیسی اعزازی دستے کا دو اہلکار اچانک بے ہوش ہوکر زمین پر گر پڑے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سلوواکی صدر کی گاڑی فرانسیسی صدارتی محل کے داخلی دروازے پر پہنچی۔ پیٹر پیلیگرینی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کے لیے پیرس پہنچے تھے۔استقبالی تقریب کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اہلکار کے زمین پر گرتے ہی صدر ایمانوئل میکرون اور وہاں موجود دیگر حکام فوری طور پر اس کی جانب بڑھے۔بعد ازاں عملے کے دیگر ارکان نے متاثرہ اہلکار کو وہاں سے ہٹا دیا۔ تاحال اہلکار کے بے ہوش ہونے کی وجہ اور اس کی طبی حالت کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔یہ واقعہ سلوواکی صدر کی آمد کے عین وقت پیش آیا، جس کے باعث استقبال کی تقریب کچھ دیر کے لیے متاثر ہوئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      تعلیمی اسناد پر قانونی تنازع انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفی

      حوثیوں نے مسجدالحرام کے قریب پھر 2 بلیسٹک میزائل داغ دیئے سعودی دفاعی نظام نے فضاء میں تباہ کر دئے

      امریکا کی ری پبلکن ریاست میں بڑا سیاسی اپ سیٹ، 140 سال بعد پہلی بار سیاہ فام سینیٹر منتخب

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.