Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شاہ محمود جلد رہا چئیرمین تحریک انصاف کی ذمہ داری سنبھا لیں گے ذرائع
    • اسلام آباد: وزیر اعلیٰ مر یم نواز’نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار’مراد علی شاہ ‘فیصل کر یم کنڈی اور سر فراز بگٹی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے تحت بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • وفاقی آئینی عدالت نے ایم پی او کیسز کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردی
    • پنجاب میں سرمایہ کاروں تحفظ اچھے منافع کی ضمانت دینگے مریم نواز
    • بیرسٹر گوہر کی لاہور آمد’ زین قریشی کے ہمراہ پی آئی سی میں شاہ محمود قریشی کی عیادت
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا مزید تنگ اسعد محمود کے مالیاتی امور اتہائی مشکوک مہم ورار
    • ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا داخلی امور پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت
    • وزیراعظم کا بڑا فیصلہ’ وفاقی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی اہلکاروں کے قیام پر پابندی عائد
    • لاہور ملتان فضائی آلودگی انتہا کو پہنچ گئی موٹروے ١یم 4 اور 5 مختلف مقامات پر دھند کے باعث بند
    • وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری
    • حوثیوں نے مسجدالحرام کے قریب پھر 2 بلیسٹک میزائل داغ دیئے سعودی دفاعی نظام نے فضاء میں تباہ کر دئے
    • امریکا کی ری پبلکن ریاست میں بڑا سیاسی اپ سیٹ، 140 سال بعد پہلی بار سیاہ فام سینیٹر منتخب
    • علاقائی سلامتی اور معاشی اصلاحات میں توازن ناگزیر ہے، سردار مسعود خان
    • صدرآصف علی زرداری سے وزیرداخلہ محسن نقوی ملاقات کررہے ہیں۔
    • یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں تیز کشنر ‘ وٹکوف کی پیوٹن سے ملاقات
    • نئے صوبوں کی بازگشت تیز بانی پی ٹی آئی نے حمایت کر دی زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات
    • نئے صوبے محسن نقوی کے حکم پر نہیں بنیں گے: عظمیٰ بخاری
    • جھیل لولوسرٹاپ پرشدید برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے۔
    • ٹرمپ کا گرین سگنل جے ڈ ی وینس کا جنگ خاتمے کیلئے براہ راست ایرانی حکام سے ملاقات پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ محمود جلد رہا چئیرمین تحریک انصاف کی ذمہ داری سنبھا لیں گے ذرائع

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان ( سجاد بخاری سے ) مخدوم شاہ محمود قریشی عنقریب رہا ہونیوالے ‘ تمام مقدمات ختم ‘ مارچ میں سینٹ کا الیکشن لڑ کر راجہ ناصر کی جگہ سینٹ میں لیڈر آف دی اپوزیشن ہونگے۔ بیرسٹر گوہر کی جگہ چیئرمین تحریک صاف بن کر پارٹی کو متحدکرنے کی ذمہ داری بھی سنبھال سکتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کی کل لاہور کوٹ لکھپت جیل میں مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات اسی کا حصہ تھی ۔ انتہائی باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کی بابت بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حامی بھر لی ہے۔ بدلے میں پہلے ان کے بھانجے قاسم زمان اور پھر 2 بہنوں کی رہائی کے بعد بشریٰ بیگم کی رہائی بھی عدالتوں کے ذریعے ہو جائے گی یا انہیں علاج کی غرض سے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیکر شفٹ کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کا علاج بھی گزشتہ 3دنوں سے جاری ہے جبکہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو بھی جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں پر ان کی فیملی کی موجودگی میں علاج ہو رہا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے جن 2مقدمات کا ریکارڈ پیش نہیں کیا جا رہا اگلی پیشی پر وہ ریکارڈ پیش ہو جائے گا جس سے انکی ضمانت سو فیصد ہو جائے گی اور وہ رہا ہوتے ہی پارٹی کی قیادت سنبھال لیں گے۔ اس بات کی اجازت بانی پی ٹی آئی نے دیدی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو مارچ 2027ء میں سینٹ کے انتخاب میں کامیاب کرایا جائے گا جس کی بنیاد پر وہ سینٹ میں لیڈر آف دی اپوزیشن بن جائیں گے۔ اس پورے منصوبے کو عمران خان کے سامنے سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی سوا 4گھنٹے کی ملاقات میں بحث کیا گیا ہے اور عمران خان نے اس کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ بیرسٹر گوہر کی لاہور آمد پر مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات اس پورے پلان کی بابت عمران خان کا پیغام مخدوم شاہ محمود قریشی کو پہنچانا مقصود تھا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد: وزیر اعلیٰ مر یم نواز’نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار’مراد علی شاہ ‘فیصل کر یم کنڈی اور سر فراز بگٹی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے تحت بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔

      وفاقی آئینی عدالت نے ایم پی او کیسز کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردی

      پنجاب میں سرمایہ کاروں تحفظ اچھے منافع کی ضمانت دینگے مریم نواز

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.