تازہ تر ین

مسٹر ایکس اور مسٹر وائے کون ہیں؟ایاز صادق نے بتادیا

لاہور: (ویب ڈیسک) مسٹر ایکس اور مسٹر وائے کون ہیں؟ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے وضاحت کردی۔
رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسٹر ایکس مانیکا صاحب ہے۔ مسٹر وائی عمران خان خود ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت میں بیڈ گورننس کی انتہاء کی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ ہم 50 روپے پر چینی فی کلو چھوڑ کرگئے تھے۔ عمران خان کی حکومت نے مہنگائی کو پروان چڑھایا۔ ایازصادق نے جلیل شرقپوری کے استعفے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ استعفی خوش آئند ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات ضمنی انتخابات سے چند گھنٹوں قبل مسلم لیگ ن کے ایک اور رکن میاں جلیل احمد شرقپوری پنجاب اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain