Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو بزنس کمیونٹی کیلئے گیم چینجر ہے: آصف زرداری
    • مذاکرات کا مذاق اڑانے والوں پر بھروسہ نہیں’وزیراعظم خود دعوت دیں: اپوزیشن
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • اچکزئی کو ہٹانے سمیت اندرونی اختلافات پی ٹی آئی قیادت کیلئے نئے سیاسی چیلنج
    • اسلام آباد:اختر مینگل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی ‘علامہ ناصر عباس موجود ہیں
    • وفاقی آئینی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ٹیچر کو نوٹس جاری کردیا
    • صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی چلے گئے ،23سال بعد کسی پاکستانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ جرمنی ہوگا
    • ایل پی جی 100 روپے کلو مہنگی حکومت کا قیمتیں روز مقرر کرنے پر غور
    • لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 82 واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائیگا
    • گواردر 3 دہشت گرد ہلاک کرک میں ڈی یس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • لیاقت بلوچ سے احسن اقبال کا رابطہ ‘ حکومت’ جماعت اسلامی مذاکرات آج ہونگے
    • بانی پی ٹی ٰآئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر وزیرداخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب
    • پنجاب میں بدمعاشی کلچر ن نا اقبل قبول مریم نواز
    • پشاور: وزیراعظم محمد شہبازشریف نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی اپیکس کمیٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • حنا پرویز بٹ کی باتیں حکومت کیلئے شرمندگی کا باعث: عظمیٰ بخاری
    • بنوں میںپولیس اہلکارو ں کی گاڑی پر گولیوں کے نشانات دوسری جانب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تباہ ہونے والی موٹر سائیکل
    • KPKسے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس میں اتفاق
    • عمانی سلطان ہیتم بن طارق کو شاہ چارلس تقریب کے دوران حدیث مبارکہ سنا رہے ہیں
    • پاکستان برطانیہ کے سرکاری و نجی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ ہنگامی اقادامات شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیکیورٹی فورسز شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، وزیر داخلہ

    By Khabrain Newsجولائی 17, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز شرپسند عناصر پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
    وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات کے تمام حلقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر سول آرمڈ فورسز تمام حلقوں میں تعینات کیا گیا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ انتہائی حساس انتخابی حلقوں میں سیکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ رینجرز اور ایف سی کے علاوہ فوج بھی بطور کوئیک ریسپانس فورس فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔
    رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مانیٹرنگ سیل انتخابی حلقوں میں سیکیورٹی صورت حال کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے اور مانیٹرنگ سیل پنجاب، سندھ کی صوبائی حکومتوں اور سول آرمڈ فورسز ہیڈ کوارٹر کے ساتھ منسلک ہے۔
    انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح چوکس ہیں اور کسی بھی ایمرجنسی صورت حال میں بلا تاخیر ریسپانس کریں گے۔ تمام حلقوں میں آتشی اسلحہ کی نمائش اور ساتھ رکھنے پر مکمل پابندی ہے۔ سیکیورٹی فورسز شرپسند عناصر پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
    وزیر داخلہ نے کہا کہ شرپسند عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس ہے اور عوام بلا خوف انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔ کسی بھی شکایت کی صورت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.