تازہ تر ین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے 4 رکنی کمیٹی قائم

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کر دی۔
چار رکنی کمیٹی میں سابق صدر خالد سجاد کھوکھر، اولمپیئنز ناصر علی اور ریحان بٹ شامل ہیں، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاکی کوچ ارشد محمود بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔
سپورٹس بورڈ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی 30 روز کے اندر ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کروائے گی۔
یاد رہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے انتخابات مقررہ وقت پر نہ کروانے کی وجہ سے پی ایچ ایف کے تمام عہدیدار معطل کر دئیے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain