تازہ تر ین

کورونا کا شکار مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے حمزہ شہباز کو ووٹ ڈالنے کیلئے اسمبلی پہنچ گئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے عظمیٰ زعیم قادری کورونا ہونے کے باوجود پنجاب اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پہنچ گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زعیم قادری کا کچھ روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد پیشگوئیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ حمزہ شہباز کو ووٹ دینے نہیں آسکیں گی لیکن رکن پنجاب اسمبلی کورونا کٹ پہن کر پنجاب اسمبلی پہنچی ہیں اور حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گی، مسلم لیگ (ن )کی رکن پنجاب اسمبلی صبا صادق کا کہنا ہے کہ عظمیٰ زعیم کو کورونا کی شکایات ہیں اس لیے وہ کٹ پہن کر اسمبلی پہنچی ہیٖں تاکہ دوسرے لوگوں کو کوئی نقصان نہ ہو ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain