تازہ تر ین

چوہدری شجاعت اور فضل الرحمان کی ملاقات پر مونس الٰہی کا تبصرہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت اور جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان کی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔
اس ملاقات کے حوالے سے مونس الٰہی کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان اب نجانے کیا مطالبہ لیے چوہدری شجاعت کے پاس گئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے گئے ہوں لیکن اب فائدہ نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain