تازہ تر ین

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: سپریم کورٹ ساڑھے 7 بجے فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ ساڑھے 7 بجے سنائے گی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے سنایا جائے والا فیصلہ اس بات کا تعین کرے گا کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے نہیں؟ اس سے قبل عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ فیصلہ پانچ بجکر 45 منٹ پر سنایا جائے گا۔
یہ بات عدالتی عملے کے حوالے سے بتائی ہے کہ فیصلہ ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا۔عدالت عظمیٰ کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے جب کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے رہنماؤں سمیت وکلا کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain