تازہ تر ین

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مونس الٰہی کا حمزہ شہباز پر طنز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما و چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔
سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیا اور گورنر پنجاب کو آج رات ہی ان سے حلف لینے کا حکم دیا ہے۔
مونس کا اپنی ٹوئٹ میں کا کہنا تھاکہ حمزہ شہبازگئے، نہ ان کے ابا اور باجی انہیں بچاسکیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain