تازہ تر ین

عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان سے مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر حق میں فیصلہ آنے کے بعد چودھری مونس الٰہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے ملاقات کی۔
بیان میں بتایا گیا کہ اس ملاقات کے دوران پاکستان مسلم لیگ ق سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بھائی چودھری وجاہت حسین کے بیٹے رکن قومی اسمبلی چودھری حسین الٰہی بھی شریک ہوئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain