تازہ تر ین

چودھری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ پنجاب تعینات: نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے چیف سیکریٹری نے چودھری پرویزالہٰی کی بطوروزیراعلیٰ پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
چیف سیکریٹری دفتر سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے ہیں۔
چیف سیکریٹری دفتر سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
چیف سیکریٹری دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت چودھری پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب تعینات ہو گئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain