تازہ تر ین

عوام کو ایک خودمختار پاکستان کیلئے آگے بڑھنے کا راستہ بتاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو ایک خودمختار پاکستان کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ بتاؤں گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کل شام بے ساختہ باہر آنے پر قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ قوم نے سپریم کورٹ کے آئین کو برقرار رکھنے والے فیصلے کی حمایت کی۔
انہوں نے کہا کہ آج رات 10 بجے عوام سے خطاب کروں گا اور عوام کو ایک خودمختار پاکستان کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ بتاؤں گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain