تازہ تر ین

عطا تارڑ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔
خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ جماعت کے متحرک رہنما اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی ہیں، وہ اس سے قبل سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی کابینہ میں وزیر داخلہ اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔
دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف نے عطا تارڑ کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain