تازہ تر ین

وزیر اعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے پاکستان میں صحت اور سماجی شعبے کے پروگرامز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی پولیو کے خاتمے میں مدد کو سراہا، اور کہا کہ ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے حکومت پاکستان پرعزم ہے۔
بل گیٹس نے پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain