تازہ تر ین

شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسکردو: (ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
شہروز کاشف نے 8 ہزار 68 میٹر دنیا کی گیارہویں بلند ترین چوٹی گشہ بروم ون سر کی۔ شہروز کاشف اب 8 ہزار میٹر بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔
شہروز کاشف کے ہمراہ مزید 5 پاکستانیوں نے بھی گشہ بروم ون چوٹی سر کی جن میں نائلہ کیانی، سرباز خان، امتیاز سدپارہ، ساجد علی سد پارہ اور سہیل سخی شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain