تازہ تر ین

اولمپین منظور حسین کا انتقال، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہار افسوس

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کا لیجنڈ اور اولمپین منظور حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں لکھا کہ آرمی چیف نے ہاکی کے لیجنڈ اور ذاتی دوست اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
آرمی چیف نے کہا کہ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دے، آمین


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain