Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے
    • عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
    • امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔
    • گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب
    • ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔
    • عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
    • ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا
    • رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
    • پاکستانی طلبہ نے حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا
    • مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
    • مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
    • ‘گاڈزیلا ورسز کانگ’ کی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کا دور افتادہ درہ دوبارہ کھول دیا
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل گراؤنڈ کے ٹکڑے 450 ڈالر میں فروخت کرے گا
    • عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ کھیلنے والے پہلے فعال پاکستانی فٹبالر بن گئے
    • کینیڈین ایئر، لفتھانزا، اطالوی ایئرلائنز اور کیتھے پیسیفک نے دبئی کی پروازیں اگست تک معطل کر دیں۔
    • ممدانی: نیویارک کے پاس آئی سی سی وارنٹ پر نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں
    • ٹرمپ نے امریکا۔سعودی تاریخی سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمیں اپنا حق نہیں دیں گے تو چھین لیں گے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

    By Khabrain Newsاگست 30, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے لئے 10 اور سندھ کے لئے 15 ارب فنڈ کا اعلان کیا، ہمیں اپنا حق نہیں دیں گے تو چھین کر اپنا حق لینگے۔
    وزیراعلیٰ محمود خان نے سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرہ اور چارسدہ کا دورہ کیا، ریلیف کیمپ میں متاثرین سے ملاقات کی۔
    اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ امپورٹڈ وزیراعظم کل آئے تھے، وفاقی حکومت نے بلوچستان کے لئے 10 اور سندھ کے لئے 15 ارب فنڈ کا اعلان کیا ہے، وزیراعظم صاحب خیبرپختونخوا بھی پاکستان کا حصہ ہے یہاں بھی سیلاب آیا ہے، ہمیں اپنا حق نہیں دیں گے تو چھین کر اپنا حق لینگے، صوبے میں بارشوں و سیلاب سے 249 افراد جاں بحق، 319 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ مارکیٹ میں جوکر آئے ہیں کل کہہ رہے تھے کہ خیبرپختونخوا حکومت سے لوگ ناراض ہے، میں اپنے عوام کے ساتھ سوات، شانگلہ، چترال، ڈی آئی خان گیا، پہلے یہ جوکر کہہ رہے تھے کہ محمود خان 10 دن کا مہمان ہے، اللہ کے فضل سے 4 سال پورے گئے اور ابھی بھی وزیراعلیٰ ہوں، نوشہرہ، سوات، دیر، چترال، ڈی آئی خان میں سیلاب سے نقصانات ہوئے ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت متاثرہ عوام کے ساتھ ہے، متاثرہ لوگوں کی ہر ممکن مدد کریں گے، متاثرہ اضلاع میں خود جارہا ہوں، جو راستے بند ہیں ان کو کھولنا ہے اور لوگوں کو ریلیف دینا ہے، صوبے میں 25 ہزار مکمل گھر تباہ ہوئے ہیں جبکہ 24 ہزار کو جزوی نقصان پہنچا ہے، نوشہرہ کا ڈیٹا ابھی آنا باقی ہے۔
    محمود خان نے کہا کہ نوشہرہ میں سیلاب سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اس کا کریڈٹ پرویز خٹک کو جاتا ہے، دریا کے کنارے جو سیفٹی وال تعمیر کی اس سے نقصان کم ہوا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب

      ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.