تازہ تر ین

امریکا نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں ہوسکتی ہیں۔
امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق امریکی شہری لائن آف کنٹرول کے اردگرد کے علاقوں کا بھی سفر نہ کریں کیونکہ ایل اوسی پربھارتی اورپاکستانی فوجی دستوں میں گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain