Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کے ہمراہ یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کر دیا
    • ڈبلن سے اٹلی جانے والے مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی،فرانس کی جانب موڑدیا گیا
    • امریکی فوجی اڈے پر تربیتی واقعے کے دوران امریکی اہلکار ہلاک
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ایگزیکٹو بورڈکے اجلاس کی صدارت کے دوران پولیسنگ اور انتظامی امور میں بہتری کیلئے افسران کو ضروری ہدایات دے رہے ہیں۔
    • آئی جی پنجاب کی زیرصدارت پولیس ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس
    • اسلام آباد : طالبات کالج میں تقریب کے سلسلے میں سٹال سجا رہی ہیں
    • لاہور: بچے ریڑھی والے سے شکرقندی خرید رہے ہیں۔
    • اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں’ 152کلومنشیات برآمد’ 6ملزمان گرفتار
    • باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں’ 10کلومنشیات برآمد’4ملزم گرفتار
    • پولیس نے موٹر سائیکلیں’ گھریلو سامان چوری کرنیوالا ملزم دھر لیا
    • محکمہ ہیلتھ کا بیڑہ غرق لاہور سے نشتر دوائیاں بھجوانے کیلئے پٹرول کے پیسے ختم
    • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات
    • سینئر سول ججوں کی ایڈیشنل سیشن جج کے عہدوں پر ترقی کا فیصلہ
    • پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات’ 688افراد شدید زخمی
    • بلاول کے گھر بھی پانی ٹینکر سے آتا’ 18 سال سے کیا کررہے؟: حافظ نعیم
    • زون ٹو میں پارکنگ سائیٹ کی تصویری جھلکیاں جبکہ دوسری جانب کاشف جلیل اور سجاد باکھری کی فائل فوٹو ۔
    • لاہور ہائیکورٹ’ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 ‘غیرقانونی قرار
    • مہمند ‘ پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،اہلکار محفوظ رہے
    • مال روڈ پینوراما شاپنگ مال کی پارکنگ سائیٹ اے ڈی سی انفورسمنٹ کے کارخاص رانا نعمان کو ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارےنشانہ تھے،شرجیل میمن

    By Khabrain Newsاکتوبر 11, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارےنشانہ تھے ۔ عمران خان جہاد کا ٹچ دیکر لوگوں کو اسلام آباد پر حملے کے لیے مجبور کر رہے ہیں۔
    وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان کے راولپنڈی وورکرز کنوینشن سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر امن جمہوری جدوجہد میں یقین رکھتی ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سیاسی لانگ مارچ اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا، ڈی چوک ہماری منزل نہیں تھی۔ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارے ہمارا نشانہ تھے ۔
    انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان جیسا بزدل اور منافق شخص اور کوئی ہو نہیں سکتا۔ پورے پاکستان میں کارکنوں کو قربانی کا بکرا بنانے کے لیے حلف لے رہے ہیں۔
    ان کا کہنا ہے کہ جہاد کا ٹچ دیکر لوگوں کے جذبات سے کھیل کر انہیں اسلام آباد پر حملہ کرنے کے لیے مجبور کر رہے ہیں ۔ آڈیو لیکس کے بعد بہروپیہ شخص کے چہرے سے نقاب اتر گیا ہے۔
    انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان منی لانڈرنگ ، ہارس ٹریڈنگ ، اپنی کرپشن کا جواب دیں۔بزدل شخص لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کیوں نہیں کر رہے ، روز ٹی وی پر آکر بلیک میلنگ کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
    ان کا کہنا ہے کہ آپ کی بلیک میلنگ میں اب کوئی نہیں آئے گا ، تمام ادارے آئین و قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ سندھ پولیس کے سینکڑوں دستے عمران نیازی کا استقبال کرنے کے لیے اسلام آباد پہنچ رہےہیں ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

      سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

      خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.