Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
    • گوجر خان ، ہوٹل میں معمولی تنازعایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی
    • لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
    • بینک آف پنجاب نے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ متعارف کرادیئے
    • جمرود میں مسلح افراد نے پولیو سپروائزر کو اغوا کرلیا
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین ‘ اہل خانہ کی ملاقات
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے مسائل سن کر احکامات جاری کررہے ہیں۔
    • سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
    • لاہورہائیکورٹ’ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
    • لاہور:شہری جیلانی پارک میں یوگا کرتے ہوئے۔
    • ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
    • یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
    • توہین مذہب کیس میں سزا میں2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرمکی سزا معطلی کی درخواست منظور
    • اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
    • اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
    • ڈیجیٹل پنجاب کا دائرہ تعلیمی و نیم خودمختار اداروں تک بڑھا رہے ، چیف سیکرٹری
    • ملتان:ہارٹیکلچر ایجنسی کی دو نرسریوں کی حالت کا منظر۔
    • ایسا پرندہ جو خطرہ محسوس ہونے پر سانپ کی طرح گردن گھماتا اور پھنکار نکالتا ہے
    • انفورسمنٹ آفیسر سے موقف نہ مل سکا اگروہ اس بارے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کریگا
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    این اے 31 ضمنی الیکشن: عمران خان فاتح، پی ٹی آئی نے اے این پی کو پچھاڑ دیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی پشاور میں چھوڑی ہوئی سیٹ دوبارہ جیت لی، پی ٹی آئی چیئر مین نے اے این پی کے امیدوار حاجی غلام احمد بلور کو پچھاڑ دیا۔
    غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے حلقے این اے 31 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 59972 ووٹ لیکر فتح حاصل کی۔
    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے حمایت یافتہ امیدوار اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے امیدوار حاجی غلام احمد بلور نے 34724 ووٹ حاصل کیے۔
    یاد رہے کہ 2018ء کے الیکشن میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شوکت علی نے 87 ہزار 895 ووٹ لیکر فتح حاصل کی تھی جبکہ مخالف امیدوار عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی غلام احمد بلور نے 42476 ووٹ حاصل کیے تھے اور دوسرے نمبر پر رہے تھے۔ اس سیٹ پر متحدہ مجلس عمل کے محمد صدیق الرحمان نے 11657 ووٹ حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
    خیال رہے کہ 2013ء میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے عام انتخابات میں اے این پی کے حاجی غلام احمد بلور کو واضح ووٹوں کی برتری سے شکست دی تھی تاہم بعد میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں اے این پی کے حاجی غلام احمد بلور پی ٹی آئی کو شکست دیکر قومی اسمبلی پہنچے تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

      سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

      خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.