تازہ تر ین

نصیبو لعل کا امریکہ میں پرفارمنس کے دوران میڈم نور جہاں کو خراج عقیدت

ہیوسٹن: (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل نے اپنے بیٹے کے ہمراہ امریکہ میں لائیو پرفارمنس کے دوران میڈم نور جہاں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
نصیبو لعل نے ہیوسٹن میں اپنے بیٹے مراد حسین کے ہمراہ لائیو پرفارم کیا۔
میوزیکل نائٹ میں نصیبو لعل کو سننے کے لئے پاکستانیوں کے ساتھ ہیوسٹن میں آباد بھارتی شہری بھی موجود تھے ۔
نصیو لعل کے بیٹے مراد حسین کی اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے اپنی والدہ کے کوک اسٹوڈیو میں گایا گانا جھوم گایا تھا۔
نصیو لعل کے بیٹے مراد حسین کا رواں برس ہی ویڈیو سانگ بھی ریلیز ہوا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain