Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مجھے اس وقت بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بٹھہ بیٹھ جاتا ہے، اسحاق ڈار

    By Khabrain Newsاکتوبر 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے تمام سیاسی جماعتیں مل کر پاکستان کے لیے کام کریں گی۔ مجھے اس وقت بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بٹھہ بیٹھ جاتا ہے۔
    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی بہت بڑا چیلنج ہے اور معاشی ترقی میں ٹیکنالوجی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس صدی میں گڈ گورننس ٹیکنالوجی کو بڑی باریکی سے دیکھ رہی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ یہ ملک 4 سال پہلے کچھ اور تھا لیکن اب یہ ہمارا فرض ہے کہ ملک کی معیشت کو بہتر کریں اور ہم نے یہ ذمہ داری لی ہے۔ ہم نے 5 دن کے اندر ہی بجٹ پیش کیا اور ایک مہینے میں ہم نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدہ کیا۔
    اسحاق ڈار نے کہا کہ امید ہے تمام سیاسی جماعتیں پاکستان کے لیے مل کر کام کریں گی اور ملکی معیشت کے استحکام کے لیے متعدد اقدامات کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے دور میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا۔ ہمارے دور میں معیشت 6 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی تھی اور اگر پاکستان اس طرح ترقی کرتا رہتا تو 2030 تک دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جاتا۔
    انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے چارٹر آف اکانومی پر متفق ہونا ہو گا۔ اتحادی حکومت کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے اور پاکستان کی بہتری کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ ملک ہے تو سیاست ہے اور ملک نہیں ہو گا تو سیاست کہاں سے ہو گی۔ اس لیے پاکستان ہمارا ملک ہے اور اس کی ترقی کے لیے کام کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
    وزیر خزانہ نے کہا کہ مارکیٹ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا۔ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہم کامیاب ہو گئے ہیں اور ہم نے اپنے ملک کے مفاد کو نقصان نہ پہنچانے کی قسم کھائی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ لگتا ہے آپ 18 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کو بھول گئے ہیں اور ہم نے وعدہ کیا تھا لوڈ شیڈنگ کو ختم کریں گے اور یہ ہم پورا کر دیا۔ ہم نے ضرب عضب اور ردالفساد آپریشن بھی کیا اب کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
    اسحاق ڈار نے کہا کہ مجھے اس وقت بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بٹھہ بیٹھ جاتا ہے تاہم ہم نے ماضی میں بھی چیزیں بہتر کی ہیں اور اب بھی بہتر کریں گے۔ یہ مہنگائی پونے 4 سال میں آئی ہے، مہنگائی نہ 6 مہینے میں آتی ہے نہ 6 مہینے میں جاتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.