تازہ تر ین

موبائل فونز کی درآمد میں 68 فیصد کمی تشویشناک ہے، فواد چودھری

لاہور : (ویب ڈیسک) رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے موبائل فونز کی درآمدات میں کمی کو تشویشناک قرار دے دیا۔
فواد چودھری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ موبائل فونز کی درآمد میں 68% کمی ہوئی ہے یہ انتہائی تشویشناک ہے، اس کی بنیادی وجہ موبائلز پر ٹیکس کی بھرمار ہے۔
آج موبائل فون کمیونیکیشن معیشت کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے، حکومت عقل کرے اور ٹیکس کو Rationalise کرے ورنہ موبائل فونز کی درآمد میں اتنی بڑی کمی ہمیں شدید متاثرُکرے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain