تازہ تر ین

پسپائی کے بعد پھر چڑھائی، امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کے انٹر بینک میں ڈالر مزید 42 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کررہی ہے۔
ملک میں زرمبادلہ کے بحران میں یومیہ بنیادوں پر اضافے کے سبب گذشتہ 7 یوم کے دوران ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں مجموعی طور پر 2.48 روپے جبکہ اوپن ریٹ میں 8.90 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain